
پاکستان کی جانب سے انڈیا پر ڈرونز کے ذریعے دراندازی کرنے اور اس دوران متعدد ڈرونز گرانے کے دعوے کے بعد انڈیا نے کہا ہے کہ یہ کارروائی پاکستان کی بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب انڈین تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کا جواب تھا۔ اس دوران لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب شیلنگ جاری ہے۔ آج کی خصوصی نشریات میں ہماری ساتھی عالیہ نازکی بات کریں گی پونچھ میں ریاض مسرور سے، مظفرآباد میں فرحت جاوید سے، لاہور میں عمر دزاز ننگیانہ سے اور دلی میں شکیل اختر سے۔
پروڈیوسرز: حسین عسکری، فاران رفیع اور علی کاظمی
سٹوڈیو ڈائریکٹر: کرِس ہاؤس، الیسیا تھرسٹنگ
سٹیوڈیو ٹیم: حارث طاہر، راب گریئو
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ad_2]
source