
پاکستان کی جانب سے انڈیا پر ڈرونز کے ذریعے دراندازی کرنے اور اس دوران مختلف شہروں میں ڈرونز گرانے کے دعوے کے بعد انڈیا نے کہا ہے کہ یہ کارروائی پاکستان کی بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب انڈین تنصیبات کو نشانہ بنانے کی کوشش کا جواب تھا۔ راولپنڈی سے رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے ساتھی شہزاد ملک۔۔۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نیّر عباس
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
[ad_2]
source